سیمینار نہج البلاغہ (برائےخواتین)

جامعۃ الزہرا اسلام آباد و مرکز افکار اسلامی کے باہمی تعاون سے الصادق کمپلیکس اسلام آباد میں سیمینار نہج البلاغہ (برائےخواتین) منعقد ہوا، جس میں روالپنڈی، اسلام آباد کے مدارس ،یونیورسٹیز اور عمومی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، دو ماہ قبل نہج البلاغہ کے حوالے سے مختلف موضوعات پر مدارس، یونیورسٹیز کی طالبات … سیمینار نہج البلاغہ (برائےخواتین) پڑھنا جاری رکھیں